حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إِذَا كَانَ مَعَهُ مَنْ يَقْرَأُ ؛ رَدَدُوهُ، وَلَمْ يَؤُمَّ فِي الْمُصْحَفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب اس کے ساتھ کوئی زبانی تلاوت کرنے والا ہو تو اسے موقع دے اور مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت نہ کرائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7420، ترقيم محمد عوامة 7306)