حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ" كَرِهَهُ، وَقَالَ: هَكَذَا تَفْعَلُ النَّصَارَى!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ عیسائی ایسا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7421، ترقيم محمد عوامة 7307)