☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7271
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7271
حدیث نمبر: 7271 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ الْأَسْوَدُ لَا يُفْطِرُ فِي رَمَضَانَ حَتَّى يُصَلِّيَ، فَكَانَ يَنَامُ مَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ، وَالْعِشَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رمضان میں نماز پڑھنے کے بعد افطار کرتے تھے اور مغرب اور عشاء کے درمیان سویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7383، ترقيم محمد عوامة 7271)
پچھلی حدیث → (7270) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7272)