ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَنَامُ عَنْهَا؟ يَعْنِي: الْعِشَاءَ، قَالَ: قَدْ كَانَ يَنَامُ، وَيُوَكِّلُ مَنْ يُوقِظُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے پوچھا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ سو جاتے تھے لیکن کسی کو مقرر کرتے تھے کہ انہیں جگا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7384، ترقيم محمد عوامة 7272)