☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 7259
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 7259
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ الْمُرَادِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ عَنْ ذَلِكَ؟ فَقَالَ:" صَلِّ، ثُمَّ نَمْ، ثُمّ قَالَ لَهُ ذَلِكَ ثَلَاثًا، فَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ صَلِّ ثُمَّ نَمْ ؛ فَلَا نَامَتْ عَيْنَاكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہیثم مرادی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی نے عشاء سے پہلے سونے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز پڑھ کر سونا چاہئے۔ اس نے تین مرتبہ یہی سوال کیا انہوں نے تینوں مرتبہ یہی جواب دیا۔ تیسری مرتبہ اس سے یہ فرمایا کہ نماز پڑھ کر سو نا چاہئے البتہ اگر لیٹو تو تمہاری آنکھ نہیں لگنی چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7371، ترقيم محمد عوامة 7259)
الحديث السابق → (7258) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (7260)