أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " جَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ مِنَّا الْمُخَارِجَ وَالْمُضَارِبَ، فَهَلْ عَلَيْنَا حَرَجٌ أَنْ نَنَامَ قَبْلَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ؟، قَالَ: نَعَمْ، وَحَرَجٌ، وَحَرَجَانِ، وَثَلَاثَةُ أَحْرُجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابوہریرہ کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا ہم جنگجو اور فوجی لوگ ہیں، اگر ہم عشاء سے پہلے سو جائیں تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں حرج ہے، دو حرج ہیں بلکہ تین حرج ہیں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7370، ترقيم محمد عوامة 7258)