☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7215
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7215
جَابِرًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ , أَنَّ جَابِرًا " اشْتَكَى عِنْدَهُمْ بِمَكَّةَ فَلَمَّا أَنْ تَمَاثَلَ خَرَجَ، وَِأَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَهُ يَتْبَعُونَهُ، حَتَّى إِذَا بَلَغُوا بَعْضَ الطَّرِيقِ حَضَرَتْ صَلَاةٌ مِنَ الصَّلَوَاتِ، فَصَلَّى بِهِمْ جَالِسًا، وَصَلَّوْا مَعَهُ جُلُوسًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر ایک مرتبہ مکہ میں بیمار ہوگئے۔ جب ان کی حالت قدرے بہتر ہوئی تو وہ نکلے اور لوگ بھی ان کے ساتھ نکلے۔ جب وہ راستے کی ایک منزل پر پہنچے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ حضرت جابر نے لوگوں کو بیٹھ کر نماز پڑھائی اور لوگوں نے بھی ان کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7327، ترقيم محمد عوامة 7215)
← Previous Hadith (7214) Back to Bab Next Hadith → (7216)