أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " الْإِمَامُ أَمِيرٌ فَإِنْ صَلَّى قَائِمًا ؛ فَصَلُّوا قِيَامًا، وَإِنْ صَلَّى قَاعِدًا ؛ فَصَلُّوا قُعُودًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ امام امیر ہے۔ اگر وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم کھڑے ہو کر نماز پڑھو۔ اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7328، ترقيم محمد عوامة 7216)