أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ قَهْدٍ، قَالَ:" اشْتَكَى إِمَامُنَا فَصَلَّى قَاعِدًا أَيَّامًا فَصَلَّيْنَا بِصَلَاتِهِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " الْإِمَامُ أَمِيرٌ فَإِنْ صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا، وَإِنْ صَلَّى قَاعِدًا ؛ فَصَلُّوا قُعُودًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن قہد فرماتے ہیں کہ ہمارے امام ایک مرتبہ بیمار ہوگئے، ہم نے ان کی نماز کے مطابق نماز پڑھی تو حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ امام امیر ہے، اگر وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہوکر نماز پڑھو اور اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7329، ترقيم محمد عوامة 7217)