☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7017
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7017
حدیث نمبر: 7017 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " نزلت عَلَيْهِ عَشْرَ سِنِينَ فَمَا رَأَيْتُهُ قَنَتَ فِي وِتْرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مہزم فرماتے ہیں کہ میں بیس سال تک حضرت ابوہریرہ کے پاس حاضر ہوتا رہا میں نے انہیں کبھی وتروں میں دعائے قنوت پڑھتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7127، ترقيم محمد عوامة 7017)
پچھلی حدیث → (7016) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7018)