☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6904
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6904
حدیث نمبر: 6904 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " أَجْمَعَ الْمُسْلِمُونَ عَلَى أَنَّ الْوَتْرَ ثَلَاثٌ لَا يُسَلِّمُ إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اہل اسلام کا اس بات پر اجماع ہے کہ وتر تین ہیں، اور ان کے آخر میں ہی سلام پھیرا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7011، ترقيم محمد عوامة 6904)
پچھلی حدیث → (6903) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6905)