حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُوتِرُونَ بِإِحْدَى عَشْرَةَ، وَبِتِسْعٍ، وَبِسَبْعٍ وَبِخَمْسٍ، وَكَانَ يُقَالَ لَا وَتْرَ بِأَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف گیارہ، نو، سات یا پانچ رکعات پڑھتے اور کہا جاتا تھا کہ تین رکعات سے کم وتر نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7010، ترقيم محمد عوامة 6903)