☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6902
حدیث نمبر: 6902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قَالَ: حُدِّثنا، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يُشْبِهُوا الْوَتْرَ بِالْمَغْرِبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ اسلاف وتر کی نماز کو مغرب سے تشبیہ دینے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7009، ترقيم محمد عوامة 6902)
پچھلی حدیث → (6901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6903)