☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6501
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6501
حدیث نمبر: 6501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَيْسِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَلَاةُ الصُّبْحِ مَرَّتَيْنِ.؟" فَقَالَ الرَّجُلُ: إِنِّي لَمْ أَكُنْ صَلَّيْتُ الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا فَصَلَّيْتُهُمَا الْآنَ، فَسَكَتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عمرو فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے دیکھا تو اس سے فرمایا کہ کیا فجر کی نماز دو مرتبہ ہوتی ہے؟ اس آدمی نے کہا کہ میں نے فجر کے فرضوں سے پہلے سنتیں نہیں پڑھی تھیں، اس لئے انہیں اب ادا کررہا ہوں۔ اس کی یہ بات سن کر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خاموشی اختیار فرمالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6597، ترقيم محمد عوامة 6501)
پچھلی حدیث → (6500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6502)