☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6364
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6364
حدیث نمبر: 6364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانُوا لَا يَنَامُونَ كُلَّ اللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہدفرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ پوری رات نہیں سوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6455، ترقيم محمد عوامة 6364)
پچھلی حدیث → (6363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6365)