☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6242
حدیث نمبر: 6242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ مُعَاذَةَ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا قَامَتْ تُصَلِّي فِي دِرْعٍ، وَخِمَارٍ، فَأَتَتْهَا الْأَمَةُ، فَأَلْقَتْ عَلَيْهَا ثَوْبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاذہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک قمیص اور ایک چادر میں نماز پڑھ رہی تھیں کہ ان کی باندی نے آ کر ان پر ایک اور کپڑا ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6329، ترقيم محمد عوامة 6242)
پچھلی حدیث → (6241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6243)