عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ مُعَاذَةَ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا قَامَتْ تُصَلِّي فِي دِرْعٍ، وَخِمَارٍ، فَأَتَتْهَا الْأَمَةُ، فَأَلْقَتْ عَلَيْهَا ثَوْبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک قمیص اور ایک چادر میں نماز پڑھ رہی تھیں کہ ان کی باندی نے آ کر ان پر ایک اور کپڑا ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6329، ترقيم محمد عوامة 6242)