☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6230
حدیث نمبر: 6230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أُمِّ ثَوْرٍ، عَنْ زَوْجِهَا بِشْرٍ:" أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ؟، فَقَالَ: فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک قمیص اور ایک چادر میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6316، ترقيم محمد عوامة 6230)
پچھلی حدیث → (6229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6231)