☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6228
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6228
حدیث نمبر: 6228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمِّي: أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَيِّ شَيْءٍ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ؟ فَقَالَتْ: تُصَلِّي فِي دِرْعٍ سَابِغٍ يُغَطِّي قَدَمَيْهَا وَالْخِمَارِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن زید کہتے ہیں کہ میری والدہ نے ام المومنین حضرت ام سلمہ سے سوال کیا کہ عورت کس چیز میں نماز پڑھے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک مکمل ڈھانپنے والی چادر میں جو اس کے پاؤں کو بھی ڈھانپ دے اور ایک دوپٹے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6314، ترقيم محمد عوامة 6228)
پچھلی حدیث → (6227) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6229)