☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6139
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6139
حدیث نمبر: 6139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ إِمَامَةِ الْعَبْدِ وَالْأَعْرَابِيِّ؟، فَقَالَ: الْعَبْدُ إِذَا فَقُهَ أَحَبُّهُمَا إِلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے سوال کیا گیا کہ کیا غلام اور دیہاتی کی امامت جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ غلام اگر فقیر ہو تو وہ میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6225، ترقيم محمد عوامة 6139)
پچھلی حدیث → (6138) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6140)