☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6138
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6138
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ دَارِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا أَيَؤُمُّ الْأَعْرَابِيُّ الْمُهَاجِرَ؟ قَالَ: وَمَا عَلَيْكَ إِذَا كَانَ رَجُلًا صَالِحًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت دارم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے سوال کیا کیا اعرابی مہاجر کی امامت کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ نیک آدمی ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6224، ترقيم محمد عوامة 6138)
← Previous Hadith (6137) Back to Bab Next Hadith → (6139)