حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ إِمَامَةِ الْعَبْدِ وَالْأَعْرَابِيِّ؟، فَقَالَ: الْعَبْدُ إِذَا فَقُهَ أَحَبُّهُمَا إِلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے سوال کیا گیا کہ کیا غلام اور دیہاتی کی امامت جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ غلام اگر فقیر ہو تو وہ میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6225، ترقيم محمد عوامة 6139)