☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6046
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6046
حدیث نمبر: 6046 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا فَاتَتْكَ الصَّلَاةُ فِي مَسْجِدِكَ فَلَا تَتَّبِعِ الْمَسَاجِدَ، صَلِّ فِي مَسْجِدِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تمہاری مسجد میں جماعت کی نماز تم سے رہ جائے تو دوسری مسجدیں تلاش نہ کرو بلکہ اپنی مسجد میں نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6128، ترقيم محمد عوامة 6046)
پچھلی حدیث → (6045) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6047)