حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ، قَالَ: " جَاءَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَنَحْنُ فِي آخِرِ الصَّلَاةِ فَسَمِعَ مُؤَذِّنًا فَأَتَاهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع کہتے ہیں کہ ہم نماز کے آخری حصہ میں تھے کہ حضرت سعید بن جبیر تشریف لائے، اتنے میں انہوں نے ایک اور موذن کی آواز سنی تو وہاں چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6127، ترقيم محمد عوامة 6045)