☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6041
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6041
حدیث نمبر: 6041 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَامِرٍ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْعَصْرِ، فَقَالَ:" إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّكَ تُصَلِّيهِمَا قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ فَصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے عصر سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم سمجھتے ہو کہ جماعت کھڑی ہونے سے پہلے انہیں مکمل کرسکتے ہو تو کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6123، ترقيم محمد عوامة 6041)
پچھلی حدیث → (6040) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6042)