حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ قَيْسٍ الظُّهْرَ، ثُمَّ جَلَسَ، فَلَمْ يُصَلِّ شَيْئًا حَتَّى صَلَّى الْعَصْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، نماز کے بعد وہ بیٹھ گئے اور عصر تک کوئی اور نماز نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6122، ترقيم محمد عوامة 6040)