حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَامِرٍ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْعَصْرِ، فَقَالَ:" إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّكَ تُصَلِّيهِمَا قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ فَصَلِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے عصر سے پہلے کی دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم سمجھتے ہو کہ جماعت کھڑی ہونے سے پہلے انہیں مکمل کرسکتے ہو تو کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6123، ترقيم محمد عوامة 6041)