حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " بَالَ ثُمَّ أَخَذَ مَاءً فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِي ثِيَابِهِ فَمَسَحَ ذَكَرَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے پیشاب کرنے کے بعد پانی لیا اور ہاتھ اپنے پاجامے کے اندر ڈال کر آلۂ تناسل کو صاف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 602، ترقيم محمد عوامة 602)