أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَعْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ " بَالَ فَغَسَلَ مَا هُنَالِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک اسدی شخص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کی جگہ کو دھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 601، ترقيم محمد عوامة 601)