☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5618
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5618
حدیث نمبر: 5618 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِنْدَلٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ الْحَنَفِيَّةِ يُنَقِّي أَظْفَارَهُ فِي كُلِّ جُمُعَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ابی عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن الحنفیہ کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن ناخن صاف کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5689، ترقيم محمد عوامة 5618)
پچھلی حدیث → (5617) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5619)