حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُنَقِّي أَظْفَارَهُ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ وہ نماز میں اپنے ناخن صاف کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5690، ترقيم محمد عوامة 5619)