حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالشُّرْبِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ امام کے خطبے کے دوران کچھ پینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5691، ترقيم محمد عوامة 5620)