☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5603
حدیث نمبر: 5603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي قَوْلِهِ: فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ سورة الجمعة آية 9، قَالَ:" أَمَا وَاللَّهِ مَا هُوَ بِالسَّعْيِ عَلَى الْأَقْدَامِ، وَقَدْ نُهُوا أَنْ يَأْتُوا الصَّلَاةَ إلَّا وَعَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ، وَلَكِنْ بِالْقُلُوبِ وَالثَّبَاتِ وَالْخُشُوعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پاؤں سے چلنا ہے۔ لوگوں کو اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ وہ نماز کے لئے آتے ایسی کیفیت رکھیں کہ ان پر سکینت اور وقار طاری ہو۔ نیز اس سے مراد دلوں، نیتوں اور خشوع کو درست رکھنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5673، ترقيم محمد عوامة 5603)
پچھلی حدیث → (5602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5604)