☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5512
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5512
حدیث نمبر: 5512 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ، عَنْ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ نُبَلَ، عَنْ سَلَامَةَ بِنْتِ أفعى، قَالَتْ: كُنْتُ عِنْدَ عَائِشَةَ فِي نِسْوَةٍ فَسَمِعْتُهَا تَقُولُ:" إنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مثل يَوْمِ عَرَفَةَ وَإِنَّ فِيهِ لَسَاعَةً يُفْتَحُ فِيهَا بَابُ الرَّحْمَةِ، فَقُلْنَا: أَيُّ سَاعَةٍ هِيَ؟، فَقَالَتْ: حِينَ يُنَادِي الْمُنَادِي بِالصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلامہ بنت افعی کہتی ہیں کہ میں کچھ عورتوں کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ تھی، وہ فرما رہی تھیں کہ جمعہ کا دن یوم عرفہ کی طرح ہے، اس میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ ہم نے سوال کیا کہ وہ کون سی گھڑی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب مؤذن اذان دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5581، ترقيم محمد عوامة 5512)
پچھلی حدیث → (5511) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5513)