☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5500
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5500
حدیث نمبر: 5500 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرٍو الْجُمُعَةَ فَقَرَأَ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ، وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ بِـ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عجلان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز اور حضرت ابوبکر بن عمرو کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھی۔ ان دونوں نے پہلی رکعت میں سورة الجمعہ اور دوسری رکعت میں سورة الاعلیٰ کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5569، ترقيم محمد عوامة 5500)
پچھلی حدیث → (5499) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5501)