حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ , وَوَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي مُوسَى الْجُمُعَةَ فَقَرَأَ بِـ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى، وَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمیر بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو موسیٰ کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھی، انہوں نے اس میں سورة الجمعہ اور سورة المنافقین کی تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5568، ترقيم محمد عوامة 5499)