حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: " أَتَيْتُ الْمَسْجِدَ أَنَا وَزِرٌّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَوَجَدْنَاهُمْ قَدْ صَلَّوْا فَصَلَّيْنَا جَمِيعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت زر جمعہ کے دن مسجد آئے تو ہم نے دیکھا کہ لوگ جمعہ کی نماز پڑھ چکے ہیں۔ چناچہ ہم نے اکٹھے نماز پڑھ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5512، ترقيم محمد عوامة 5443)