حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّائِيُّ، قَالَ:" رَأَيْتُ إيَاسَ بْنَ مُعَاوِيَةَ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ قَاضِي الْبَصْرَةِ جَاءَ إلَى الْجُمُعَةِ وَفَاتَتْهُ فَتَقَدَّمَ فَصَلَّى بِنَا الظُّهْرَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جمیل بن عبید کہتے ہیں کہ حضرت ایاس بن معاویہ جن دنوں بصرہ کے قاضی تھے، وہ جمعہ کے لئے آئے تو دیکھا کہ نماز ہوچکی ہے۔ انہوں نے ہمیں ظہر کی چار رکعات پڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5511، ترقيم محمد عوامة 5442)