☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5389
حدیث نمبر: 5389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكْتَ رَكْعَةً فَأَضِفْ إلَيْهَا أُخْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہں ا کہ جب تمہیں جمعہ کی ایک رکعت مل جائے تو اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5456، ترقيم محمد عوامة 5389)
پچھلی حدیث → (5388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5390)