☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5300
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5300
حدیث نمبر: 5300 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُرَّةَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَحْتَبِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَإِنْ طَالَ وَضَعَ رَأْسَهُ فِي حِجْرِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ میں امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھتے، اگر خطبہ لمبا ہوجاتا تو اپنا سر میری گود میں رکھ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5363، ترقيم محمد عوامة 5300)
پچھلی حدیث → (5299) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5301)