حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ " يُسَلِّمُ إذَا جَاءَ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ وَيَرُدُّونَ عَلَيْهِ السَّلَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ جب حضرت حسن دوران خطبہ مسجد میں حاضر ہوتے تو سلام کیا کرتے تھے اور لوگ ان کے سلام کا جواب بھی دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5364، ترقيم محمد عوامة 5301)