حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُنَا يَغْزُونَ فَيُقِيمُونَ السُّنَّةَ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ يُقَصِّرُونَ الصَّلَاةَ وَلَا يُجَمِّعُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے حضرات بعض اوقات جنگ کے لئے ایک ایک سال تک سفر میں رہتے، اس دوران وہ نماز میں قصر کیا کرتے تھے اور جمعہ نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5204، ترقيم محمد عوامة 5142)