أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَقَامَ بِنَيْسَابُورَ سَنَةً أَوْ سَنَتَيْنِ، فَكَانَ يُصَلِّي بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يُسَلِّمُ ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يُسَلِّمُ وَلَا يُجَمِّعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نیشاپور میں ایک یا دو سال رہے، وہاں وہ دو رکعات نماز پڑھ کر سلام پھیر دیتے تھے، پھر دو رکعات پڑھ کر سلام پھیر دیتے اور جمعہ نہیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5203، ترقيم محمد عوامة 5141)