☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5104
حدیث نمبر: 5104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا لَا يُجَمِّعُونَ فِي الْعَسَاكِرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف لشکر گاہوں میں جمعہ نہ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5167، ترقيم محمد عوامة 5104)
پچھلی حدیث → (5103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5105)