حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا جُمُعَةَ وَلَا تَشْرِيقَ إلَّا فِي مِصْرٍ جَامِعٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5168، ترقيم محمد عوامة 5105)