حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إِنْ بَقِيَ عَلَيْكَ مِنْ صَلَاتِكَ شَيْءٌ فَأَتْمِمْهُ" , وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، يَقُولُ: اقْطَعْهَا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر تم پر تمہاری نماز میں سے کچھ باقی رہ جائے تو اسے پورا کرلو۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اپنی نماز کو توڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4938، ترقيم محمد عوامة 4890)