حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا كَانَ الرَّجُلُ قَائِمًا يُصَلِّي فَسَمِعَ الْإِقَامَةَ فَلْيَقْطَعْ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نفل نماز پڑھ رہا ہو اور دورانِ نماز اقامت کی آواز سن لے تو اپنی نماز توڑ دے۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک رکعت کے ساتھ ایک اور ملائے اور اسے نہ توڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4936، ترقيم محمد عوامة 4889)