أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ " فَاتَتْهُ رَكْعَةٌ فَقَامَ فَتَطَوَّعَ ثُمَّ ذَكَرَ، فَصَلَّى الرَّكْعَةَ الَّتِي فَاتَتْهُ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت انس کی امام کے ساتھ سے ایک رکعت چھوٹ گئی، انہوں نے کھڑے ہو کر نفل پڑھے، پھر انہیں وہ رکعت یاد آگئی تو انہوں نے اسے ادا کیا اور دو سجدے کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4762، ترقيم محمد عوامة 4724)