حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَسْجُدُ مَعَهُمْ، وَلَا يَسْجُدُ إِلَيْهَا أُخْرَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ سجدہ کرے گا اور اس کے ساتھ کوئی دوسرا سجدہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4761، ترقيم محمد عوامة 4723)