حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: يَقْطَعُ وَيُصَلِّي الرَّكْعَةَ، قَالَ: وَأَظُنُّهُ، قَالَ: وَيَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ کوئی رکعت رہ گئی اور وہ اسے بھول کر نفلوں میں مشغول ہوگیا، جب اسے یاد آئے تو نفلوں کو توڑ کر اس رکعت کو ادا کرے۔ راوی کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ بھی فرمایا کہ وہ دو سجدے کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4763، ترقيم محمد عوامة 4725)